25 اپریل 2026 - 18:08
ٹرمپ گھرانے نے صدارتی عہدے سے 4 ارب ڈالر منافع کمایا +تصویر

برنی سینڈرز نے احتیاط سے کام لیا ہے؛ قطر کے 400 ملین ڈالر کے طیارے کی قیمت 150 ملین بتائی ہے، بن سلمان کے 800 ملین کے تفریحی بحری جہاز کا تذکرہ نہیں کیا ہے اور امارات کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے ہیروں کے ہار کی طرف اشارہ نہیں کیا ہے۔ انھوں نے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی مدد سے ٹرمپ کے یہودی داماد کے ارب پتی بننے کی طرف بھی کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔

ٹرمپ گھرانے نے صدارتی عہدے سے 4 ارب ڈالر منافع کمایا۔

- کرپٹو کرنسی: 3.02 ارب ڈالر

- خلیج فارس کے سودے: 425.8 ملین ڈالر

- قطر سے تحفے میں ملنے والا طیارہ: 150 ملین ڈالر

- قانونی اجرت/ مرچنڈائز: 127.7 ملین ڈالر

- مار اے لاگو Mar-a-Lago عمارت: 125 ملین ڈالر

- کارپوریٹوقراردادیں: 91 ملین ڈالر

- ہنوئی ہوٹل: 40 ملین ڈالر

- ٹروتھ سوشل: 25 ملین ڈالر

- ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر (ٹرمپ کا بیٹا): 19.6 ملین ڈالر

یہ "عدیم المثال حکومتی چوری" ہے۔

نکتہ:

برنی سینڈرز نے احتیاط سے کام لیا ہے؛ قطر کے 400 ملین ڈالر کے طیارے کی قیمت 150 ملین بتائی ہے، بن سلمان کے 800 ملین کے تفریحی بحری جہاز کا تذکرہ نہیں کیا ہے اور امارات کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے ہیروں کے ہار کی طرف اشارہ نہیں کیا ہے۔ انھوں نے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی مدد سے ٹرمپ کے یہودی داماد کے ارب پتی بننے کی طرف بھی کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ٹرمپ گھرانے نے صدارتی عہدے سے 4 ارب ڈالر منافع کمایا +تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha